April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/deborrah-k.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور نیک نیتی پر فخر ہے

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے انسداددہشگردی ڈیپارٹمنٹ کے افسران و جو انو ں کے ساتھ سی ٹی ڈی کمپلیکس میں روزہ افطار کیااس مو قع پر ایس پی سی ٹی ڈی اوردیگر پولیس افسران بھی مو جود تھے ، اس مو قع پر شہداء پولیس کے لیے خصوصی دعا کا بھی اہتما م کیا گیا ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ہر افسر اور جوان اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے پرعزم ہے،فرض کی انجام دہی پر فورس کے ہر جوان کا کردار قابل تحسین ہے ،انہوں نے تمام افسران وجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور نیک نیتی پر فخر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *