April 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/deborrah-k.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
مسافروں کیلئے خوشخبری، عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی

 محکمہ ریلوے نے عید الفطر کی مناسبت سے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ڈی ایس ریلوے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے ڈی ایس ریلوے کے مطابق 2 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلیں گی جن میں سے ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور اور دوسری اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور جائے گی۔واضح رہے کہ ہر سال پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کی مناسبت سے مسافروں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلائی جاتی ہیں جس میں لوگ اندرون ملک اپنے پیاروں سے عید منانے گھروں کو جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *