April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/deborrah-k.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
گوہر خان فیملی کے ہمراہ مدینہ پہنچنے پر آبدیدہ ہوگئیں

بھارتی اداکارہ گوہر خان رمضان میں روضہِ رسولؐ پر حاضری کے دوران جذباتی ہوگئیں۔

گوہر خان اپنے شوہر زید دربار اور بیٹے ذہان کے ساتھ پہلی بار فیملی کے طور پر عمرہ کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔

حال ہی میں گوہر نے اپنے عمرہ کا سفر مدینہ سے شروع کیا جہاں سے انہوں نے اس روحانی سفر کی چند جھلکیاں شیئر کی ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں دعا لکھی کہ سبحان اللہ ایک ایسا سفر جس کا خواب جو ہم دونوں نے ایک جوڑی اور والدین کے طور پر دیکھا تھا، اور الحمدللہ ہمیں مدینہ ہمارے ذہان کے ساتھ دیکھنا نصیب ہوا، اللہ سب کے لیے اس سفر کو آسان اور کامیاب بنائے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *